مت رکھ تلخیوں کو دل میں بسا کر

Poet: Nabiha Arshad By: Nabiha Arshad, Lahore

مت رکھ تلخیوں کو دل میں بسا کر
یہ مٹتی نہیں انسان کو مٹا دیتی ہیں

Rate it:
Views: 441
23 Apr, 2018