مت پڑ ان جھنبیلوں میں

Poet: علشبہ مبین By: Alishba Mubeen, Feroza

اے پیاری لڑکی مت پڑ ان جھنبھیلوں میں
مت پڑ اس پیار کے افسانے میں
یہ اکثر معصومیت چھین لیتے ہیں
مت کرنا یقین اس پل دو پل کی محبت پر
یہ اکثر توڑ دیتی ہے
اے پیارئ لڑکی مت پڑ ان جھنبھیلوں میں
مت پڑ ان لوگوں کی میٹھی میٹھی باتوں میں
یہ آکثر بے وفا ہوتے
مت جا ان پھولوں کی سرخی پر
یہ اکثر مرجھا جاتے
اے پیارئ لڑکی کبھی عشق نہ کر بیٹھنا
یہ اکثر لوگوں کو برباد کر دیتا

Rate it:
Views: 439
17 Feb, 2022