متحدہ مجلس عمل ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

مذہبی سیاسی حلقوں کو پیچھےرکھنا خطرناک ثابت کیوں نہ ہو
سیاست سے ہمیں دیس نکالا دینا ہوگا تعصب کے عمل دخل کو

نون لیگ وتحریک انصاف ‘میڈیا‘ کی نظر میں ہیں سیاسی قوت
کنگ میکرز‘ کیوں نظر انداز کر رہےہیں متحدہ مجلس عمل کو‘
 

Rate it:
Views: 383
14 Nov, 2019
More Political Poetry