مجبور

Poet: Ahsan Mirza By: Ahsan Mirza, Karachi

دور ہوتی ہوئی سانسوں کو مسیحائی نے
عشق میں جلتے ہوئے کو کسی ہرجائی نے
تنہا ٹہری ہوئی راتوں کو شناسائی نے
غم میں ڈوبے ہوئے بھائی کو کسی بھائی نے

دہر کے کالے اصولوں سے بغاوت کرکے
حالِ بےکس میں اسے زہرِ ہلاہل ہے دیا
اس نے بھی ہمدردیِ احباب وفا کرنے کو
مسکراتے ہوئے اک گھونٹ میں وہ زہر پیا

Rate it:
Views: 502
29 Jul, 2011