مجبور بہت ہوں میں
Poet: UA By: UA, Lahoreمجبور بہت ہوں میں
رنجور بہت ہوں میں
اپنے ہی سائے سے
کچھ دور بہت ہوں میں
لیکن جو کچھ بھی ہے
بھرپور بہت ہوں میں
ہاں کچھ تو ہے جس پر کہ
مغرور بہت ہوں میں
اس دعوے پر عظمٰی
مسرور بہت ہوں میں
More Sad Poetry






