مجبوری ہے
Poet: Nighatara By: Nighatara, lahoreدل کا دکھہ ہم کہہ نہیں سکتے
اور چپ رہنا بھی مجبوری ہے
اس دنیا میں ہم رہ نہیں سکتے
اور رہنا بھی مجبوری ہے
اس دنیا میں ہم مر نہیں سکتے
اور جینا بھی مجبوری ہے
غموں کو ہم سہہ نہیں سکتے
اور سہنا بھی مجبوری ہے
ہم خوشی کو پا نہیںسکتے
اور خوشی کو پانا بھی مجبوری ہے
More Sad Poetry







