مجبوریاں

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 مجبوریاں جانتی بھی تھی تم ! چھوڑ بھی دیا
اب کیوں آنسو بہاتی ہو لحد میں اُتارنے کے بعد

Rate it:
Views: 361
13 Mar, 2023