مجرم

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

میںمیں مجرم ھوں
مجھے اقرار ھے
اپنے جرم کا
میں نے جرم محبت کی
مگر پہلے خطا پر غور کرنا
پھر مھجے سزا دیناھوں
مجھے اقرار ھے
اپنے جرم کا
میں نے جرم محبت کی
مگر پہلے خطا پر غور کرنا
پھر مھجے سزا دینا

Rate it:
Views: 577
27 Mar, 2012
More Life Poetry