ہم کو سبق یہ ‘موٹروے‘ سانحہ سے ملا ہے مصیبت زدہ سرکار کو مشکل میں نہ پکارے وقت پڑنےپہ جن لوگوں کو ہم دیتےہیں آواز مجرموں کےاکثر‘ایجنٹ‘ نکلتےہیں بیچارے!