مجرموں کے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

ہم کو سبق یہ ‘موٹروے‘ سانحہ سے ملا ہے
مصیبت زدہ سرکار کو مشکل میں نہ پکارے

وقت پڑنے پہ جن لوگوں کو ہم دیتےہیں آواز
مجرموں کےاکثر‘ایجنٹ‘ نکلتےہیں بیچارے
 

Rate it:
Views: 460
14 Sep, 2020
More Political Poetry