قبلہ اول وآخر ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

آنکھوں میں دھول جھونک کریہودی ہمکو کرنا چاہتےہیں زیر
امتحان آ کھڑا ہؤا ہے ہر اردو وعربی لغت کےماہر کےلئے

سر سے کفن باندھ لینے کے سوا کوئی اب راستہ نہیں رہا
کھڑےہو جائیں مسلمان قبلہ اول وآخر کی حفاظت کے لئے
 

Rate it:
Views: 437
16 Sep, 2020
More Political Poetry