مجنوں

Poet: Falak By: Falak, riyadh

بچپن نے مجھ کو شرارتی بنا دیا
لڑکپن نے مجھ کو جینا سکھا دیا

رکھا جونہی قدم میں نے جوانی میں فلک
اک لیلیٰ نے آکر مجھے اپنا مجنون بنا دیا

Rate it:
Views: 734
28 May, 2010