مجھ سے بچھڑ کر
Poet: کامی خان بھٹہ By: کامی خان بھٹہ, Kot samabaوہ مجھ سے بچھڑ کر جانے کدھر گیا ہو گا
اب تک تو میرے شہر سے بھی گزر گیا ہو گا
سنا ہے کسی اپنے نے دیا ہے دھوکہ اس کو
چلو اچھا ہے اب وہ تھوڑا سا تو سدھر گیا ہو گا
آج اس کو دیکھا تو اس کےچہرےپہ رونقیں تھیں
ہم تو سوچتے تھے کامی کہ وہ اب تک مرگیا ہوگا
More Sad Poetry






