مجھ سے بچھڑنے کا نہیں غم اُسے

Poet: Faraz By: Tariq Baloch, hub chowki

اگرمجھ سے بچھڑنے کا نہیں غم اُسکو فراز
تو پھر خاموش راتوں میں وہ اکثر جاگتا کیوں ہے

Rate it:
Views: 422
01 Dec, 2010