مجھ سے جدا نہ ہونا
Poet: roop zahra By: roop zahra, kirachiکوئی گلتی اگر ہو مجھ سے جو چاہو سزا تم دینا
پر ہمدم میرے مجھ سے خفا کبھی نا ہونا
ہو کر جدا تم سے میں جی نہیں پاؤں گی
تم کو قسم ہے میری مجھ سے جدا نہ ہونا
More Sad Poetry
کوئی گلتی اگر ہو مجھ سے جو چاہو سزا تم دینا
پر ہمدم میرے مجھ سے خفا کبھی نا ہونا
ہو کر جدا تم سے میں جی نہیں پاؤں گی
تم کو قسم ہے میری مجھ سے جدا نہ ہونا