مجھ سے غم دوراں کی روداد نہ پوچھو یارو کیسے حالات نے کیا مجھے برباد نہ پوچھو یارو میں نے تو فقط اک خوشی کی تمنا کی تھی ملے پھر غم کتنے اس کے بعد نہ پوچھو یارو