مجھ سے نفرت کرنے والوں

Poet: شفق کاظمی By: Shafaq kazmi, Karachi

مجھ سے نفرت کرنے والوں
میری قدر ان سے پوچھو
جو مجھے خوابوں میں دیکھا کرتے ہیں
جو مجھ سے بات کرنے کو ترسا کرتے ہیں
جو خدا سے مجھے مانگا کرتے ہیں

Rate it:
Views: 924
10 Jul, 2019