Add Poetry

مجھ میں وہ کہیں پنہان سا رہتا ھے

Poet: اسد رضا By: ASAD, MPK

مجھ میں وہ کہیں پنہان سا رہتا ھے۔۔۔
جائے خون جسم میں روان سا رہتا ھے۔

جب کہ اسے معلوم ھے محبت کا اپنی۔
زمانہ پھر کیوں اسقدر بد گمان سا رہتا ھے؟

ہاں ہاں وہی ایک ھے لاکھوں ھزاروں میں۔
جس کی طرف دل مائل بمع دھیان سا ھے۔

ھے وفا کے نام پر دھوکا دھی مگر
کیا کیجیئے جب دل کو اطمنان سا رہتا ھے۔

فیکی رہہ جاتی ھے اسد لفطوں کی چاشنی۔۔
جب نہیں کوئی زیر لب عنوان سا رہتا ھے۔

Rate it:
Views: 409
17 Jun, 2021
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets