مجھ کو اتنا ستانے کا اب کیا فائدہ
میرے دل پر زم لگانے کا اب کیا فائدہ
جبکہ ملنا تو ہمارا مقدر ہی نہیں رہا
پھر خوابوں میں آنے کا اب کیا فائدہ
جیتے وقت پھُول ہم کو میسر نہ تھے
کفن پر پُھول چڑھانے کا اب کیا فائدہ
زندگی میں اگر مل نہ سکو ہم سے تم
پھر جنازے پر آنے کا اب کیا فائدہ