مجھ کو رہتی ہے تری دید کی خواہش جبکہ

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

مجھ کو رہتی ہے تری دید کی خواہش جبکہ
تیری خواہش میں مری جان میں مر سکتی ہوں

Rate it:
Views: 339
02 Jan, 2016
More Life Poetry