مجھ گناہ گار پہ÷÷÷÷÷

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

مجھ گناہ گار پہ اتنا کرم کر میرے مولا
مجھے دکھا دے اپنا گھر میرے مولا

ناؤ غم کے گرداب میں پھنسی ہے
زندگی سےدور کر بھنور میرےمولا

ظلمت کہ اندھیروں میں گھرا ہوں
روشنی کا ہوں منتظرمیرےمولا

تیری رحمت سےمایوس نہیں ہوں
بےشگ بندہ ہوں بڑا گنہگارمیرےمولا

 

Rate it:
Views: 483
20 Mar, 2018
More Life Poetry