مجھکو دینی نا آئیں وضاحتیں خود سے
Poet: غلام مصطفیؔ شبلیٖ By: Ghulam Mustafa Shibli, Lahoreمجھکو دینی نا آئیں وضاحتیں خود سے
وہ بھی کرتا نہیں اب شکایتیں مجھ سے
ھائے، میرا ہجر دے گیا اسے شعور
اس نے کرلی ہیں بغاوتیں مجھ سے
More Sad Poetry
مجھکو دینی نا آئیں وضاحتیں خود سے
وہ بھی کرتا نہیں اب شکایتیں مجھ سے
ھائے، میرا ہجر دے گیا اسے شعور
اس نے کرلی ہیں بغاوتیں مجھ سے