مجھے دکھ ہے کہ میں تیری ہونے سے رہ گئ تیری محبت کا بوجھ میں دھونے سے رہ گئ خود کو پھر محبت کی سزا دینے سے رہ گئ تیری یاد کو دل سے میں مٹانے سے رہ گئ میں جلتی آنکھوں میں دیا جلانے سے رہ گئ تجھکو کئ بار میں صدا دینے سے رہ گئ