مجھے اب فرق نہیں پڑتا

Poet: ثناء خان تنولی By: ثناء خان تنولی, Hassan Abdal

مجھے اب فرق نہیں پڑتا تیرے ہونے نہ ہونے سے
مجھے اب فرق نہیں پڑتا تجھے پانے، یا کھونے سے

Rate it:
Views: 1605
29 Jan, 2019