مجھے افسوس ھوتا ھے خوابوں کو بکھرنے کا وعدے سے پھیرنے کا سوچوں کو بدلنے کا مجھے افسوس ھوتا ھے جب رات ڈھل جائیں دل سنبھل جائیں وقت بدل جائیں نقش بدل جائیں الفاظ الٹ جائیں مفہوم بدل جائیں مجھے افسوس ھوتا ھے