مجھے اپنا غم نہیں

Poet: Muhammad Ajmal By: Muhammad Ajmal, Dubai

مجھے اپنا غم نہیں دکھ اس کا ہے
کون چاہے گا اتنا اسے میرے مرنے کے بعد

Rate it:
Views: 572
10 Apr, 2010