Add Poetry

مجھے ایک دن اور اپنے ساتھ رہنے دو

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

مجھے ایک دن اور
اپنے ساتھ رہنے دو
حقیقت میں نہیں تو
تم گمان میں ہی رہنے دو
گرج رہیں بادل کیسے
طہ ہو گا طوفانی راستا
تم میرے ساتھ کم سے کم
اپنی بانہوں کا ہار رہنے دو
شاید ! پگھل ہی جایئں تمہارا دل
میرے آنسووں کی گرمی سے
تم مجھے اک بھولی ہوئی بات رہنے دو
میں خود میں نا مکمل ہی سہی پر
تم سے مل کر مکمل ہوں لکی
دے کر اپنا ساتھ مجھے
ہمشیہ کے لیے مکمل رہنے دو
وعدہ کرو کہ کبھی نا
توڑو گیے ناطہ مجھ سے
یہ میری خوش فہمی ہی سہی
پر تم ُاس بات کو راز رہنے دو

Rate it:
Views: 559
19 Sep, 2012
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets