مجھے بھول جا
Poet: Imran Raza By: Syed Imran Raza, sargodhaمیرے دوست میرے رازداں مجھے بھول جا
مجھے بھول جا
میں تو کچھ نہیں میں تو خاک ہوں
تو عظیم ہے
تو مہان ہے
میں دھول ہوں
میں تو خاک ہوں
میں تو کچھ نہیں میں تو کچھ نہیں
مجھے معاف کر
مجھے بھول جا مجھے بھول جا
More Sad Poetry






