مجھے بھولنے والےمیں تجھےبھلاؤں کیسے
اپنی آواز تیرے دل تک پہنچاؤں کیسے
میرےدل کے سبھی تار ٹوٹ چکےہیں
اب سات سروں میں کچھ گاؤں کیسے
تیرا ہر نقش ذہن سےمٹاتودوں لیکن
جو مہر دل پہ لگی ہےاسےمٹاؤں کیسے
دنیا بھر کہ دکھوں کو اپنا بنا کرجانم
غم کہ ساز پہ خوشی کہ گیت سناؤں کیسے