مجھے تم سے محبت ہے
تمیں دیکھنے کی حسرت ہے
میرےآنسوؤں کاغم نہ کرو
مجھے رونے کی عادت ہے
میری چاہت اوروں سےجداہے
میرے لیے محبت عبادت ہے
نہ دن کو چین نہ راتوں کوسکون
لگتا ہے تیرے غم کی شدت ہے
میں تجھے اپنا بنا نہ سکا
اس بات کی مجھےندامت ہے