مجھے تیری بے ُرخی کا ملال بہت ہے

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

مجھے تیری بے ُرخی کا ملال بہت ہے
میں ہو گئی خاموش مگر
مجھے تیرا خیال بہت ہے
یہ کیسا موڑ آیا زندگی میں
کہ ہو گئے ہم ُجدا مگر
شاید ! تیرے دل میں بھی
میرے لیے پیار بہت ہے
تھک گئی ہیں میری آنکھیں
تیرا راستہ دیکھتے دیکھتے
میں کیسے تجھے سمجھاوں
کہ ان آنکھوں میں انتظار بہت ہے
آئی ہیں شام آج پھر ُاداسی لے کر
میں مسکرا رہی ہوں مگر
میرے اندر آنسوؤں کا سہلاب بہت ہے
ُتو کرتا نہیں میری
قسموں پے یقین جاناں
پر مجھے تو تیری بےجان
باتوں پے بھی یقین بہت ہے

Rate it:
Views: 444
17 Mar, 2012