مجھے زندگی کی دعا نہ دے

Poet: Haris By: Haris, Karachi

مجھے زندگی کی دعا نہ دے
میری زندگی سے بنی نہیں

کوئی زندگی پہ یقین کرے یہ نہ کرے
مجھے زندگی پہ یقین نہیں

Rate it:
Views: 1348
28 May, 2010