مجھے صبر کیوں نہیں آتا
Poet: اسلم جلالی By: اسلم جلالی, کراچیشہرت ہےاسکی مسیحائی کی مگرمجھے
اسکے لہجوں درد نظر کیوں نہیں آتا
نام ونشاں ہمارے اسنے سب ہی مٹا دیا
بھول جانے کاایسا ہمیں ہنر کیوں نہیں آتا
مقدر میں ہی تھا سو بچھڑگئے ہم مگر
اسے توصبرآگیا ہمیں صبرکیوں نہیں آتا
سنا ہے خیال کرتاہے فقیروں کا وہ بہت
یہ سچ ہے توآخروہ ادھرکیوں نہیں آتا
عالم مرگ میں تو سبہی دیتے ہیں تسلیاں
وہ شخص پھرمیرے گھرکیوں نہیں آتا
چشم نم ہوجاتی ہیں انکی ہر ایک بات پر
میری داستاں میں ایسا اثرکیوں نہیں آتا
جومیرا ہمنوا بنجائے میرا ہمسفربنجائے
ایسا کوئی بھی دیدہ ور کیوں نہیں آتا
More Sad Poetry
" اے میرے خُدا! ہو کیا گیا ہے، آخر کُچھ پتا تو چَلے مُجھے " اے میرے خُدا! ہو کیا گیا ہے، آخر کُچھ پتا تو چَلے مُجھے،
جِسے دِل یاد کرتا ہے، وہ مِلےِ بنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
بَڑی حَسرَت سے رَستوں پر نِگاہیں ، مُنتظر رَہتی ہیں ہر لَمحہ،
جِسے آنا بہت ہوتا ہے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کئی خوابوں کی شاخوں پر ، تمناؤں کے پتے جھُولتے رَہتے،
مگر دِل کا مُقَدَّر دیکھیے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کبھی جس کے لیے ہم نے دُعاؤں میں ، چراغ اَکثر جَلائے تھے،
وُہی قِسمت کا لِکھا تھا کہ ، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کِسی کے ہِجر میں آنکھوں نے ، بَرسوں جاگ کر راتیں گُزاری ہیں،
مگر جَب وَقت مِلتا ہے تو وہ ، مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
بہت سے لوگ آتے ہیں، تَعلق جوڑتے ہیں، ساتھ دیتے ہیں،
مگر جو جان سے پیارا ہو، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
یہ دُنیا دَرد والوں کی صَدا سُنتی نہیں، سَمجھو زَمانے کو،
جسے دِل سَچ سے چاہتا ہے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔

کہے مظہرؔ یَہی قِسمت ہمیں ، ہر موڑ پر رُلوا کے ہَنستی ہے،
جِسے ہم عُمر بھَر چاہیں، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔

MAZHAR IQBAL GONDAL