مجھے عادت سی ھو گئی ھے
Poet: ayesha khan By: Ayesha khan, D,pakistanمجھے عادت سی ھو گئی ھے
خوابوں کی دنیا میں رھنے کی
رات بھر اشک بہانے کی
تنہائ میں رھنے کی
سب کے ساتھ مسکرانے کی
اپنے آپ کو ٹھکرائے جانے کی
جیت کے بعد ہار جانے کی
اپنے دکھوں کے سنگ جینے کی
کسی کی راہ تکنے کی
اپنے ادھورے پیار کو پانے کی
ھاں! مجھے عادت سی ھو گئی ھے
ھر دکھ ؤ غم سہنے کی
More Sad Poetry






