مجھے معاف کرنا
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaمجھے معاف کرنا
کے خطا ہو جاتی ہیں
کرنے وفا لگتا ہوں
پر جفاء ہو جاتی ہیں
مجھے معاف کرنا
میری مصروفیت تیرے
انتظار پے حائل ہو جاتی ہیں
مجھے معاف کرنا
میری بے رخی سے تیری
آنکھیں سہراب ہو جاتی ہیں
مجھے معاف کرنا
تیری ؤفاؤں پے تیری ہی
رسوائی ہو جاتی ہیں
مجھے معاف کرنا
انجانے میں ہی سہی پر تیری
دل آزاری ہو جاتی ہیں
More Forgiveness Poetry






