مجھے نہ سانس آتی ہے نہ میرا دم نکلتا ہے

Poet: Mohammed masood By: Mohammed Masood, Meadows nottingham uk

مجھے نہ سانس آتی ہے
نہ میرا دم نکلتا ہے

مگر یہ بیچ کا عالم
بہت تکلیف دیتا ہے

سمندر نہ نگلتا ہے
نہ ساحل پہ پٹکتا ہے

مگر یہ ڈُوبنا اوبھرنا
بہت تکلیف دیتا ہے

جو تم بولو سَنوار جاہیں
جو تم بولو نکھر جاہیں

مگر یہ ٹُوٹنا جھَوڑنا
بہت تکلیف دیتا ہے

Rate it:
Views: 910
27 Jun, 2013
More Sad Poetry