مجھے چاند تیری طلب نھیں

Poet: .. By: Sumera Ataria, GUDDU

مجھے چاند تیری طلب نھیں تیری روشنی بڑی دور ھے
مجھے جس چراغ سے پیار تھا میرا گھر اسی نے جلا دیا

Rate it:
Views: 590
29 Jul, 2013