Add Poetry

مجھے کیسے یقین آئے

Poet: Lubna Kanwal By: Lubna Kanwal, karachi

مجھے کیسے یقین آئے کہ محبت تم نے بھی کی ہے
تمہیں جب بھی کبھی دیکھا سدا خوش باش ہی پایا
ہمیشہ ہنستے رہتے ہو کبھی روتے نہیں پایا
کبھی غمگین نہیں دیکھا ہمیشہ مست رہتے ہو
محبت کرنے والوں پر کبھی مستی نہیں چھاتی
کبھی رونق نہیں آتی نا وہ سر سبز ہوتے ہیں
محبت کرنے والے دل ہمیشہ زرد ہوتے ہیں
تو پھر کیسے یقین کرلوں کہ محبت تم نے بھی کی ہے

Rate it:
Views: 2147
27 Aug, 2008
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets