محبت

Poet: Aashi By: Anakhan, killeen

تم کو چاہا ہی نہیں تیری عبادت کی ہے
ہم نے اس طرح سے اے جان محبت کی ہے

ہم تو اس شہر کو چھوڑ آئے تھے تیری خاطر
اپنے دل پر یوں ہم نے قیامت کی ہے

Rate it:
Views: 401
28 Aug, 2010