محبت
Poet: By: Imran Akhtar, faisalabadکیسی محبت کیسی چاہت ہم پر سب کچھ روشن تھا
ہونہی ذرا یہ شوق ہوا تھا کہ آؤ دل کو برباد کریں
چھوڑ بھی اے دل چھوڑ بھی دے ہم کو جب وہ بھول گئے
ہم کیوں ٹھنڈی آہیں بھر کر ان کو ہر دم یاد کریں
More Sad Poetry
کیسی محبت کیسی چاہت ہم پر سب کچھ روشن تھا