محبت
Poet: Bewas baloch By: Bewas baloch, Dera allah yarہم تیرے دل کی محفل سجانے آئے تھے
تیری قسم تجھے اپنا بنانے آئے تھے
تو نے انہی کو زخموں سے نوازا ہے
جو تجھے مرہم لگانے آئے تھے
کس بات کی سزا دی آخر اتنا تو بتا دے ظالم
ہم تو تیرے درد کو اپنا بنانے آئے تھے
More Sad Poetry






