وہ محبت تھی میری بن موسم برستی تھی وہ تڑپ تھی جو ملاقات کو ترستی تھی موسم ہجر میں جو تم بھیگ جاتے تھے بارش وہ میری آنکھ سے برستی تھی