محبت جان پہ بن آئی (تصویر کا دوسرا رخ)
Text size
محبت جان پہ بن آئی
محبت جان پہ بن آئی
ملنے میں رسوائی
نہ ملنے میں تنہائی
ایک طرف دل کی مرضی
ایک طرف خدائی
ملنا بھی عذاب ہے
نہ ملنا بھی تباہی
ایسے گئی دانائی
ہو گئے ہم سودائی
محبت جان پہ بن آئی
محبت جان پہ بن آئی