محبت خوش گمان ہوتی ہے
Poet: NS By: NS, Lahoreآج تمہارے نام
شاعری لکھ رہے تھے
جس میں اپنے وجود کو
تمہاری راہ کی
رکاوٹ لکھ رہے تھے
لیکن نہ جانے کیسے میں نے
رکاوٹ کی جگہ
مسکراہٹ لکھ دیا
شاید ہم بھی محبت میں
خوش گمان ہو رہے تھے
More Sad Poetry






