محبت روٹھ رہی ہے
Poet: Maria Ghouri By: Maria Ghouri, HarooNAbdموسم کا شکوہ سمجھ نہ پائی
تنہائی کا اپنا پن سہہ نہ پائی
اشکوں کا ہر دم نگاہوں میں رہنا
اداسی کا ہر دم ہونٹوں پہ چھانا
میں سمجھ نہ پائی
میں سمجھ نہ پائی
اب جبکہ بہار کی
آمد آمد ہے
خزاں ہی لگتی مجھے
شاید ہے
تو اب میں سمجھ رہی
ہوں
محبت روٹھ رہی ہے
محبت روٹھ رہی ہے
More Sad Poetry






