محبت مقدر ہے

Poet: Lubna Kanwal By: Lubna Kanwal, karachi

محبت مقدر ہے ایک خواب نہیں
یہ وہ رشتہ ہے جس میں سب کامیاب نہیں

جنہیں ساتھ ملا انہیں انگلیوں پر گن لو
جنہیں ملی جدائی انکا کوئی حساب نہیں

Rate it:
Views: 1189
21 Sep, 2008