محبت میں سوالات کی گنجائش نہیں ہوتی

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد, پنجاب, پاکستان

 یہ سوچ کے مان لیتے ہیں تیری ہر بات
محبت میں سوالات کی گنجائش نہیں ہوتی

Rate it:
Views: 393
03 Mar, 2017