محبت میں ملے زخم بڑے گہرے ہیں ہمارے آہ کرنے پہ بھی پہرے ہیں غم الفت غم دوراں اور غم روزگار یہ سب ان دنوں دوست ہمارےہیں