محبت نہیں

Poet: By: Ghulam Rasool Baloch, KHUZDAR

وہ کہہ رہے ہیں کہ محبت نہیں وطن سے مجھے
سکھا رہے ہیں محبت مشین گن سے مجھے

Rate it:
Views: 715
13 Oct, 2008
More Political Poetry