ہر بار کی طرح گزر جا ئے گا یہ محبت کا دن
پھر نہیں لوٹ کر آئے گا یہ محبت کا دن
اک با ر بھی نہ کو شش کی مجھے سمجھ پا نے کی
وہ خود کو کہا ں سمجھا پا ئے گا یہ محبت کا دن
کیوں چھپا رہے خود کو مجھ سے چا ند
ہر روز نہیں آئے گا یہ محبت کا دن
جو مجھ کو نہیں منا پا یا ابھی تک جا ناں
وہ کیسے منا پا ئے گا یہ محبت کا دن